وش ویب:سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان نے کہاہے کہ بہتر رسائی اور مناسب صحت کی خدمات کی دستیابی ہر شہری کا بنیادی حق ہے،صحت کی خدمات کے ساتھ ماں اور بچے کی صحت تک رسائی کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے۔
یہ بات انہوں نے بدھ کو بلوچستان میڈیکل سپورٹ پروگرام کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں صوبائی کوارڈنیٹرلوچستان میڈیکل سپورٹ پروگرام ڈاکٹر طاہرہ کمال بلوچ ، ڈائریکٹر بلوچستان ہیلتھ کارڈ ڈاکٹر احمد ولی ، گورننس اسپیشلسٹ عبدالقادر ناصر ، سیکشن آفیسر ریاست علی اور دیگر معاونین نے شرکت کی۔ صوبائی کوارڈنیٹربلوچستان میڈیکل سپورٹ پروگرام ڈاکٹر طاہرہ کمال بلوچ نے سیکرٹری صحت کو پروگرام کے بارے بریفنگ دی ۔
سیکرٹری صحت عبداللہ خان نے کہا کہ بلوچستان میڈیکل سپورٹ پروگرام کے مفید ماڈل کو بروئے کار لاتے ہوئے مستحق طبقے کے لیے بروقت طبی امداد مہیا کی جائے خاص طور پر حمل کے دوران خواتین کی عملی مدد کو یقینی بنانا اور نئے پیدا ہونے والے بچوں کی محفوظ ترسیل اور تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ پبلک سیکٹر میں صحت کی سہولیات کو رسد اور ادویات کی پائیدار فراہمی جاری رکھنے کے لیے اقدامات کیے جائے۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان میڈیکل سپورٹ پروگرام کے فیز ٹو کے لیے پی سی -1 غریب ترین اور آفت زدہ اضلاع کے لیے عطیہ دہندگان کے تعاون تین سال کے لیے واضع کیا گیا ہے۔
بلوچستان میڈیکل سپورٹ پروگرام کے ذریعے مستحق طبقے کیلئے بروقت طبی امداد مہیا کی جائے، عبداللہ خان
متعلقہ خبریں
قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ
وشویب: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…
0 تبصرےوزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت
وشویب:وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…
0 تبصرےوفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…
0 تبصرےصدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت
وشویب: بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…
0 تبصرےاسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور
وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…
0 تبصرےقوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

0 تبصرے