//

...

ایچ ڈی پی کا حلقہ پی بی 40 اور 42 کے انتخابی نتائج بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کوئٹہ سے بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 40 اور 42 کے انتخابی نتائج بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردئیے.

پی بی 40 کے انتخابی نتائج کو ایچ ڈی پی کے رہنما قادر نائل جبکہ پی بی 42 کے نتائج کو چیئرمین عبدالخالق ہزارہ نے چیلنج کردیا. اس موقع پر خالق ہزارہ نے کہا کہ 8فروری کو بدترین دھاندلی کی گئی، ہمارے پاس قانون فورم کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، ہم نے اٹھارہ دن دھرنا دیا،ہم جمہوری اور پارلیمانی راستہ اختیار کریں گے.الیکشن کمشین کی جانب سے ڈیڑھ ماہ بعد کوئی انصاف نہیں ملا.الیکشن ٹریبونل میں بھی اپنا کیس فائل کریں گے.میرے اوپر کرپشن کے الزامات غلط ہے،جس رقم کے الزامات لگائے جا رہے ہیں اس کے ثبوت موجود ہیں،ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.