//

کوہلو میں کپاس کے بیج ڈیلروں اور عام دکانوں میں فروخت ہونے کا بھی انکشاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : ضلع کوہلو میں محکمہ ایگریکلچر ایکسٹینشن ڈیپارٹمنٹ ڈبلیو ڈبلیو ایف میں آئے ہوئے کپاس کے بیج کسانوں اور زمینداروں کو ملنے کے بجائے دکانوں اور ڈیلروں کے ساتھ فروخت ہونے لگے ہیں.

ذرائع کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ایف کے زیرنگرانی زمینداروں میں تقسیم ہونے والے کپاس کے بیج کسانوں اور اصل زمینداروں کو ملنے کے بجائے مخصوص طبقے کے درمیان تقسیم کیا جا رہا ہے جبکہ کپاس کے بیج ڈیلروں اور عام دکانوں میں فروخت ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے، مقامی زمینداروں اور کسانوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ ایگریکلچر ایکسٹینشن ڈیپارٹمنٹ ڈبلیو ڈبلیو ایف میں آئے ہوئے کپاس کے بیج کسانوں اور اصل زمینداروں کو دینے کے بجائے من پسند لوگوں کے درمیان تقسیم کیا جا رہا ہے اور اصل حقداروں کو یکساں نظر کیا گیا ہے.

اس حوالے سے وڈیرہ سمند خان مری کا کہنا ہے کوہلو میں جاری زرعی ترقیاتی پروجیکٹ یعنی ڈبلیو ڈبلیو ایف کے عملہ کسانوں کو سہولیات فراہم کرنے کے بجائے اپنے جیب گرم کرنے میں مصروف ہیں، رواں ہفتے مزکورہ بالا پروجیکٹ ڈبلیو ڈبلیو ایف میں کام کرنے والے آفیسران و عملے نے آئے ہوئے کپاس کے بیج کو کسانوں میں تقسیم کرنے کے بجائے بازاروں و دیگر ڈیلروں کے ساتھ فروخت کرنا شروع کردیا ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز منڈہائی میں ایک پورا لوڈ لاکر غریب کسانوں کے ساتھ فروخت کیا جا رہا تھا اور ساتھ یہی بازار کے دکانوں میں بھی سیل کے لیے دستیاب ہیں.

زمینداروں اور کسانوں نے ڈپٹی کمشنر کوہلو نقیب اللہ کاکڑ، اسسٹنٹ کمشنر کوہلو جہانزیب نور شاہوانی، ایم پی اے کوہلو نواب چنگیز خان مری، بابر خلیل ، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ذمے داران سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیو ڈبلیو ایف میں آئے ہوئے کپاس کے بیج پر خوردبرد کسانوں کو نظر انداز کرکے مخصوص طبقے کو نوازنے کی نوٹس لیکر زمہ داران کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کرینگے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »