//

لاپتہ نوجوانوں کے لواحقین کے پاس دھرنوں کے سوا کوئی راستہ نہیں ، دن بہ دن گمشدگی میں مزید اضافہ ہورہا ہے ، نیشنل پارٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ انتہائی سنگین شکل اختیار کرچکا ہے جو کہ ایک انسانی مسئلہ ہے اور لاپتہ افراد کے لواحقین جرم ناکردہ میں بلاوجہ اذیت کا شکار ہیں جس کا کوئی انسانی معاشرہ اجازت نہیں دیتا اگر کسی کے اوپر کوئی الزام ہے انہیں سرعام گرفتار کرکے عدالتوں میں پیش کیا جائے .

اسلم بلوچ نے واضح کیا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے کے بجائے نوجواں کو لاپتہ کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے مستونگ سے گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران امیر حمزہ بنگلزئی سمیت دو نوجوان لاپتہ کیے گئے ہیں جو قابل مذمت ہے۔ لاپتہ افراد کے لواحقین کے پاس سڑکوں پر بیٹھ کر دھرنا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا ہے جس کے باعث بلوچستان میں شاہراہیں آئے روز بند رہتی ہیں۔

اسلم بلوچ نے مطالبہ کیا کہ امیر حمزہ بنگلزئی سمیت تمام لاپتہ افراد کو منظر عام پر لایا جائے الزامات ہونے کی صورت میں عدالتوں میں پیش کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »