//

کچے کے علاقے مٰیں سوشل میڈیا کے استعمال سے ڈاکوں کی لوٹ مار میں اضافہ.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سوشل میڈیا کچے کے ڈاکوں کا بہترین ہتھیار، اغوا، تاوان اور قتل کی وارداتوں میں اضافے کا سبب.

تفصیلات کے مطابق سندھ اورپنجاب میں کچے کے علاقے برسوں سے ڈاکوں کی محفوظ پناہ گاہ تصور کیے جاتے ہیں، ڈاکوں کی جانب سے سوشل میڈیا کے آزادانہ استعمال کے بعد اغوا، اغواء برائے تاوان اور قتل جیسی سنگین وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

خطرناک ڈاکوں کے گروہ اپنا شکار تلاش کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر کبھی سستی گاڑیوں کا اشتہار دے کر شہریوں کو پھنساتے ہیں تو کبھی مویشیوں کی خریداری، کبھی لڑکیوں کی آوازکے ذریعے نو گو ایریا میں بلاتے ہیں اور یوں شہری ان خطرناک ڈاکوں کے چنگل میں ایسے پھنستے ہیں کہ زندگی بھرکی جمع پونجی ڈاکوں کو دے کر جان بچانی پڑتی ہے۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم کا استعمال کرکے ڈاکوں کی جانب سے مغویوں کی وڈیوز وائرل کرنا، خوف و ہراس پھیلانا اور اہلخانہ تک یہ تکلیف دہ مناظر پہنچاکر لاکھوں روپے تاوان طلب کرنا اس گھنا نے کھیل کا حصہ بن چکا ہے۔ مغوی کی بلر کی گئی فوٹیج اور تاوان کی رقم اداکرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کی فوٹیج استعمال کی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »