//

کوئٹہ میں خواتین کیلئے سٹی تھانے میں مسجد قائم کردی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : مضان المبارک کے بابرکت مہینے میں دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی جہاں زکو و خیرات کا سلسلہ جاری رہتا ہے وہیں مختلف محکموں، اداروں اور نیک لوگوں کی جانب سے انسانیت کی فلاح پر مبنی اقدامات بھی کیے جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک احسن اقدام بلوچستان پولیس کی جانب سے بھی کیا گیا ہے۔ایس پی سٹی کوئٹہ پری گل ترین نے شہر کے وسط میں واقع سٹی تھانے کے ایک کمرے کو خواتین کے لیے مسجد کا درجہ دے دیا۔

خواتین کو عید سمیت عام دنوں میں بھی خریداری کے لیے بازار کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ مگر اس دوران کوئی ایسی جگہ نہیں تھی جہاں پر بروقت نماز کی ادائیگی کر سکیں، ایسے میں خواتین کی نماز قضا ہو جاتی تھی یا خریداری ادھوری چھوڑ کر گھروں کو جانا پڑتا تھا۔ مگر ایس پی سٹی کے اقدام سے خواتین کی یہ مشکل حل ہو گئی ہے۔سٹی پولیس اسٹیشن کے ساتھ مسجد میں وضو کے لیے واش روم کی سہولت کے علاوہ نماز کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کے لیے بھی جگہ موجود ہے.اس کے علاوہ یہاں پر خواتین ویمن پولیس افسران سے ملاقات بھی کر سکتی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو ں کرتے ہوئے ایس پی سٹی پری گل ترین نے کہاکہ خواتین کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے مسجد کا قیام عمل میں لایا گیا ہے تاکہ دوران خریداری خواتین اپنی عبادات کی بروقت ادائیگی کر سکیں۔انہوں نے کہاکہ خواتین نماز کی ادائیگی کے ساتھ کچھ دیر آرام بھی کر سکیں گی، جبکہ یہاں خواتین پولیس اہلکار بھی موجود ہوں گی جن سے مسائل پر بات کی جا سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ اس مسجد میں قیام کرنے والی خواتین جب پولیس کو اپنے مسائل بتائیں گی تو گھروں میں ہونے والے تشدد سمیت دیگر مسائل بھی پولیس کے علم میں ہوں گے جس سے خواتین سے متعلق جرائم میں کمی واقع ہوگی۔بازاروں اور مارکیٹوں میں آنے والی خواتین نے پولیس کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے بازار میں مزید مقامات پر واش روم سمیت مسجد کی سہولت مہیا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »