//

تنخواہ اور پنشن کی عدم ادائیگی کیخلاف جامعہ بلوچستان کے سامنے 15 ویں روز بھی احتجاج جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیر اہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کی تین مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز کی و ماہ نومبر 2023 کی مکمل تنخواہ کی عدم فراہمی اور ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام ، آفیسران اور ملازمین کو سالانہ بجٹ میں اعلان شدہ 35 فیصد اور ہاس ریکوزیشن کی عدم ادائیگی اور جامعہ بلوچستان کی مالی بحران کے مستقل حل کےلئے جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ پر احتجاج کے پندرہویں اور روزہ مبارک کے چودھویں روز بھی احتجاجی کیمپ لگایا گیا اور سریاب روڈ پر جامعہ سے ہیلپرز ائی ہسپتال تک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور آخر میں سریاب روڈ کو احتجاجا بلاک کیا ۔

احتجاجی دھرنے کی صدارت نذیر احمد لہڑی نےکی، احتجاجی جلسے سے نذیر احمد لہڑی، پروفیسرڈاکٹرکلیم اللہ بڑیچ، شاھ علی بگٹی، فرید خان اچکزئی، نعمت اللہ کاکڑ، گل جان کاکڑ، حاجی عزیز لانگو، پیلپز بیورو کے شاہ جہاں گجر ، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی نائب سیکرٹری بلال خان اور حافظ عبدالقیوم نے خطاب کیا۔ دریں اثنا وزیر اعلی بلوچستان کی جانب سے تشکیل شدہ کے ممبران صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک ، سردار عبیداللہ گورگیج اور میر لیاقت علی لہڑی نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاجی کیمپ میں اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی کیمپ میں ائے جبکہ ممبر صوبائی اسمبلی پرنس آغا عمر احمد زئی اسلام آباد میں ھونے کے باعث ٹیلی فون کے ذریعے اظہار یکجہتی کیا۔

آخر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندہ وفد نے پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ کی قیادت میں ممبران کمیٹی وصوبائی اسمبلی کے ساتھ وزیر اعلی بلوچستان سے میر سرفراز بگٹی سے تفصیلی ملاقات کی اور انھیں جامعہ بلوچستان کو درپیش سخت مالی بحران کے حوالے سے آگاہ کیا اور مطالبہ کیا کہ فوری طور پر تین مہینوں کی تنخواہوں اور پنشنز و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام اور ملازمین کو اضافہ شدہ 35 فیصد تنخواہ اور منظور شدہ الاونسز کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے فوری طور بیل آٹ پیکیج جاری کرے اور مستقل حل کےلئے آنے والے صوبائی حکومت کم ازکم دس ارب روپے اور جامعہ بلوچستان کے لئے 5 ارب روپے انڈونمنٹ فنڈز میں رکھے۔

وزیر اعلی بلوچستان نے تنخواہوں کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی اور جامعہ بلوچستان سمیت دیگر جامعات کو درپیش مالی اور انتظامی بحران کے حوالے سے تمام وائس چانسلرز سمیت جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ایک اہم مشترکہ اجلاس بلایا جس میں جامعات کو درپیش مالی اور انتظامی مسائل خصوصا گورننس کے حوالے سے تفصیلی غور وخوص ھوگا اور اس میں اہم فیصلے کئے جائینگے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے نے اعلان کیا کہ بروز منگل پندرھویں رمضان المبارک کو بھی جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے تنخواہوں اور پنشنز کےلئے کیمپ لگایا جائے گا اورتمام اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین سے بھرپور انداز میں شرکت کی اپیل کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »