وش ویب : تربت شہر ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھا، اطلاعات کے مطابق تربت میں نیول ایئر بیس پر دھماکے اور فائرنگ کے واقعے کے بعد شہر میں ایک بار پھر بم دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جگہ کا تعین نہیں ہوسکا۔
نیول ایئربیس پر حملے کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے، فورسز کی بھاری نفری علاقے میں موجود ہے۔