//

...

برائلر مرغی کا گوشت 609 روپے کلو ہو گیا، سبزی فروٹ کے ریٹ بھی جانئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : برائلر مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، گوشت کی قیمت میں تین روپے کی کمی ہو گئی۔

برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی سرکاری قیمت 609 روپے مقرر کر دی گئی، زندہ مرغی تھوک میں 404 روپے کلو جبکہ پرچون میں 420 روپے فی کلو فروخت ہو گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 612 روپے، زندہ مرغی کی تھوک فی کلو قیمت 406 جبکہ زندہ مرغی کی پرچون قیمت 422 روپے کلو تھی۔

گزشتہ روز اسلام آباد مرغی کے گوشت کی قیمت 700 روپے فی کلو تھی۔فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 273 روپے کی سطح پر برقرارہے۔

لاہور انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری کئے ہیں، پیاز درجہ اول کی قیمت 190، تاجکستان کے پیاز کی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

آلو 55 اور ٹماٹر 115 روپے فی کلو،ادرک 515 روپے کلو، لہسن 595 اور کھیرا فارمی 33 روپے فی کلو، بینگن 68، پھول گوبھی 74 اور شلجم کا سرکاری ریٹ24 روپے فی کلو ہے۔

شملہ مرچ 250 اور لیموں چائینہ 120 روپے کلو، مٹر 60، گھیا کدو 120، گاجر 65، کریلا 290 روپے فی کلو، سیب 220، امرود 190اور اسٹرابیری کا سرکاری ریٹ280 روپے فی کلو ہے۔

خربوزہ 190، کھجور ایرانی 490 روپے فی کلو، سرکاری ریٹ لسٹ میں کیلا درجہ اول فی درجن 195 روپے مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.