//

...

22 سالہ مزدور کا قاتل تاحال گرفتار نہ ہوسکا, لواحقین غم سے نڈھال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

اوستہ محمد(محمد اسماعیل پلال):اوستہ محمد میں ڈاکووں کی فائرنگ سے جاں بحق 22 سالہ مزدور کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں قاتل تاحال گرفتار نہ ہوسکے .

چار کمسن بچوں کا باپ اس وقت ڈاکووں کی گولیوں کا نشانہ بنا جب وہ اوستہ محمد سے موٹر سائیکل پر اپنے بیوی بچوں کے لئے گھر کا سودا لے کے جارہا تھا دو ہفتے گزرنےکے باوجود ڈاکو گرفتار نہ ہوسکے مقتول کےوالدین غم سے نڈھال ہیں.

22 سالہ مقتول فیفاض رند مٹی کی اینٹیں بناکر فروخت کرتا تھا جمع پونجی سے موٹر سائیکل خریدی لیکن اسے کیا معلوم تھا کہ ڈاکو یہ موٹر سائیکل چھیننے کےلئے اس کی زندگی کا‌ خاتمہ کردین گے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.