//

...

پنجگور میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، وولٹیج زیادہ ہونے سے عوام کے قیمتی برقی آلات جلنے لگے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پنجگور میں بجلی کی طویل ترین لوڈشیڈنگ سے شہری اجز آچکا ہے بجلی کی سحری کے اوقات بک وولٹیج 3 سو سے اوپر جانے کی وجہ سے لوگوں کے قیمتی برقی آلات جل کر ناکارہ ہوگئے

تفصیلات کے مطابق پنجگور میں بجلی کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے کبھی وولٹیج انتہائی کم رہتا ہے جبکہ گزشتہ چند روز سے وولٹیج ہائی ہو گیا ہے اور کبھی 300 سو اور کبھی ،350 کو بھی کراس کر جاتا ہے جس سے لوگوں کے بلب پنکھے سمیت دیگر قیمتی برقی آلات فریج وغیرہ بھی جل کر ناکارہ ہوگئے ہیں اسکے علاہ پنجگور میں بجلی کی طویل ترین لوڈشیڈنگ اور مسلسل ٹریفک ہونے سے شہری اجز آچکا ہیں پنجگور میں دن کے اوقات میں صرف تین سے چار گھنٹے اور رات کو کئی علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے پنجگور کے لوگ مچھروں سے کھلتے کھلتے رات کو گزارہ کرتے ہیں

عوامی حلقوں نے اعلی حکام اور کیسکوکے زمہ داران سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وولٹیج میں توازن برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کیے جائیں اور بجلی کی طویل ترین لوڈشیڈنگ کو کم سے کم کریں تاکہ عوام اس عزاب سے چھٹکارہ حاصل کریں ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.