سانگھڑ(وش رپورٹر):سانگھڑ اور گردونواح کے علاقوں میں گندم کی کٹائی شروع ہو گئی ہے جبکہ بیشتر علاقوں میں تھریشر بھی لگ چکی ہے.
مگر تاحال سندھ حکومت کی جانب سے گندم کے خریداری مراکز قائم نہیں کئے گئے ہیں جس کی وجہ سے کاشتکار کم داموں میں گندم بیچنے پر مجبور ہو گئے ہیں.