//

کوئٹہ کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے زیادہ درخت لگائیں ،جمال شاہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے عوام پر زور دیا ہے کہ کوئٹہ شہر کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور لگے ہوئے درختوں کی تحفظ یقینی بنائیں.
جنگلات کی اہمیت سے متعلق شعور اجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے جس کیلئے سب کو اپنی ذمہ داری ادا کرنا ہوگی۔
ہمارے روز مرہ زندگی میں ہر چیز کا بالوسط یا بلا واسطہ تعلق جنگلات سے ہوتا ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔
رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہا کہ روز مرہ کی زندگی میں ھم جو پانی پیتے ہیں دوائیں لیتے ہیں کھانے سے لطف اندوز ہوتے ہیں ہمارے رہائش گاہیں اور یہاں تک کہ ہمیں درکار آکسیجن کا تعلق بھی جنگلات سے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جنگلات کا وجود ہمارے صوبے کے معاشی ترقی و خوشحالی اور عام لوگوں جنگلات ہی سے توانائی فراہم ہوتی ہیں جنگلات ماحولیاتی آلودگی میں کمی کا باعث بنتے ہیں ہمارے شہروں میں جنگلات کی موجودگی لوگوں کی خوشی اور صحت و تندرستی کا باعث بن سکتا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ساتھ عوام پر بھی یہ زمہ داری ہے عائد ہوتی ہے کہ وہ جنگلات کا تناسب برقرار رکھنے کے لیے اپنے آپنے علاقوں خاص کر گھروں میں شجر کاری کریں اور جنگلات کی حفاظت ، ماحولیات کے تحفظ اور جنگلی حیات کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانا ضروری ہے تاکہ ہمارے آنے والے نسلیں جنگلات کی اہمیت کو سمجھیں اور ان کی حفاظت کریں۔کوئٹہ شہر کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور لگے ہوئے درختوں کی تحفظ یقینی بنائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »