//

کوئٹہ، ہزار گنجی بائی پاس پر ڈمپر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ہزارگنجی بائی پاس پرحادثہ پیش آیا جس میں ڈمپر کی خاتون سے ٹکر ہو گئی، ایدھی ذرائع کے مطابق ٹکر سے خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »