//

ڈسکہ شہر میں بکھاریوں کی بھرمار یا پھر انتظامیہ کی غفلت ؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ڈسکہ(کرن چوہدری):ڈسکہ شہر میں بہت ساری این جی اوز ہے جو سحری اور افطاری ہی کرواتی ہے اور راشن ہی لوگوں کو دیتی ہے. کیا وجہ ہے کے ڈسکہ شہر پھر ہی بھکاریوں سے بھرا پڑا ہے کیا ڈسکہ میں غربت زیاده ہو گئی ہے یا انتظامیہ کی غفلت ہے جانتے ہٰے
ڈسکہ کے لوگو ں کہنا‌ہے‌کہ راشن دینے سے یہاں افطاری کروانے سے بہتر ہے سب این جی اوز مل کے مل کے ان لوگوں کو روزگار بنا کے دے تا کہ یہ لوگ خود کو اور اپنے خاندان کی کفالت کر سکے .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »