//

پنجگور کی عوام کا زیر التوا ترقیاتی منصوبوں کو فوری مکمل کرنے کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پنجگور میں بہت سے ترقیاتی منصوبے معیاد گزرنے کے باوجود تاحال مکمل ہونے کا نام نہیں لیتے ۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ مواصلات اور تعمیرات میں کرپشن اقربا پروری اور کمیشن خوری کی وجہ سے پنجگور میں بہت سے ترقیاتی منصوبے معیاد ختم ہونے کے باوجودِ تاحال نہ صرفِ نامکمل ہیں بلکہ غیر معیاری ایرانی سیمنٹ کے استعمال کی وجہ سے مختلف بلڈنگ کے دیواروں پر دراڑیں پڑ گئے ہیں۔
عوامی حلقوں نے اپیل کی ہے کہ پنجگور کے زیر التوا ترقیاتی منصوبوں کو فوری طور پر مکمل کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »