//

سرگودھا: پتنگ لوٹنے کی کوشش، کمسن بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سرگودھا میں پتنگ لوٹنے کی کوشش کے دوران کمسن بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ جھال چکیاں کے علاقے تقی پارک میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع نے بتایاکہ ماں باپ کا اکلوتا کمسن بیٹا عبد الرحیم چھت پر لوہے کا پائپ اٹھا کر کٹی ہوئی پتنگ لوٹ رہا تھا کہ پائپ ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا گیا۔پائپ ٹکراتے ہی بچے کو زوردار کرنٹ لگا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب نےجرائم کی صورتحال پرڈیلی اپ ڈیٹ رپورٹ طلب کر تے ہوئے دھاتی ڈور بیچنے اور خریدنے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ ان کا کہنا تھا پتنگ کے تار سےجاں بحق ہونے والے بچے کی ویڈیو دیکھ کر دل کانپ گیا، پتنگ بازی کے سدباب اور قانون پر عمل درآمد کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »