//

ٹرالر مافیا گوادر کے مقامی ماہی گیروں کا معاشی قتل عام کررہا ہے، رحمت صالح

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ نے گوادر میں ٹرالر مافیا کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرالر مافیا گوادر میں ساحل سمندر پر ٹرالنگ اور جدید آہنی جالوں سے مچھلیوں کی نسل کشی کرکے مقامی ماہی گیروں کا معاشی قتل عام کررہا ہے .
جس کی ہم اجازت نہیں دیں گے اور ہر فورم اس مسئلے کے حل کے لئے آواز بلند کریں گے اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ گوادر کے ساحل سمندر کو ٹرالر مافیا کو فروخت کرلیا گیا ہے جس کی وجہ سے ٹرالر مافیا ٹرالنگ اور جدید جال کے ذریعے سمندر میں پائی جانے والی مچھلیوں اور سمندری حیات کی نسل کشی کرتے ہوئے مقامی ماہی گیروں کا روز گار چھیننے کے علاوہ ان کا معاشی قتل کررہا ہے جس کی وجہ سے مقامی ماہی گیر فاقہ کشی پر مجبور ہیں اور ان کا نان نفقہ چھین لیا گیا ہے.
مقامی ماہی گیروں کا صدیوں سے ساحل سمندر سے روزگار وابستہ تھا لیکن حکومت کی جانب سے ٹرالنگ مافیا کو سمندر فروخت کرنے سے ان کا روزگار ختم ہوچکا ہے، موجودہ حکومت کو بلوچستان کے ساحلی علاقوں پر بسنے والے مقامی غریب ماہی گیروں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹرالنگ مافیا کے خلاف کارروائی کرکے مقامی ماہی گیروں کے معاشی قتل عام کو روکنا ہوگا تاکہ مقامی ماہی گیروں کا روزگار ساحل سمندر برقرار رہ سکے اگر حکومت وقت نے اس حوالے سے کوئی اقدام نہ اٹھایا تو نیشنل پارٹی اسمبلی فلور سمیت ہر فورم پر مقامی ماہی گیروں کے حقوق کے حصول ، تحفظ اور اس مشکلات صورتحال سے نکالنے کے لئے اپنی آواز بلند کرتے رہے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »