//

...

خضدار ، ہولی پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات، ہندو برادری کا تہوار جوش و خروش سے منایا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملک بھر کی طرح خضدار میں بھی ہندوبرادری اپنے رنگ برنگی مذہبی تہوار ہولی کو بھرپورجوش وخروش کے ساتھ منائی گئی۔
خضدار پولیس وانتظامیہ کی جانب سے امن وامان و مذہبی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کےلئے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کردیئے تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح خضدارمیں بھی ہندو¿ برادری نے اپنے رنگ برنگی مذہبی تہوارہولی کو بھرپورجوش وخروش کے ساتھ منایا، اس ضمن میں خضدار کے مندروں میں ہولی کی تقریبات کا آغاز کردیاگیا.
خضدار کے اقلیتی رہنما سیٹھ جواری لعل نے صحافیوں کو ہندو¿ ہولی تہوارکی تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ ہولی کاتہوار امن محبت اورخوشیاں بانٹنے کاتہوار ہے جوموسم بہار کی آمد پر ہرسال ہندوبرادری بڑے جوش وخروش سے منائی جاتی ہے .
ایک دوسرے پررنگ بکھیر کر اپنی محبت کا اظہار کیا جاتاہے انہوں نے کہاخضدارمیں ہندوبرادری کے اس خوشی کے تہوارکے موقع پر ایس ایس پی خضدار اسد خان ناصر، ایس ایچ او سٹی تھانہ خضدار عبدالعزیز خدرانی ولیویز انتظامیہ نے امن وامان اور مذہبی ہم آہنگی کوبرقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے خضدار انتظامیہ پولیس کے اس کاوشوں کو ہندو¿برادری قدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.