//

...

بلوچستان یونیورسٹی کے تنخواہوں سمیت مسائل کو حل کرنے کیلئے اقدامات اٹھائیں گے، سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی سے ارکان بلوچستان اسمبلی حاجی علی مددجتک اور میرلیاقت لہڑی نے ملاقات کی۔
ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کو بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین کی تنخواہوںاوردیگر مسائل سے تفصیلی طور پرآگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاکہ بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین کی تنخواہوں اوردیگر مسائل کو حل کرنے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔
وزیراعلیٰ نے ارکان اسمبلی میرلیاقت لہڑی ،حاجی علی مددجتک ، میر عبید اللہ گورگیج ، پرنس آغا عمر پر مشتمل 4رکنی کمیٹی تشکیل دی جو بلوچستان یونیورسٹی کے ملازمین سے ملاقات کرکے انکے مسائل معلوم کرکے وزیراعلیٰ کو آگاہ کریگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.