//

بلوچستان کے حالات اس لیے بھی حساس ہیں کہ وہاں دو ممالک کی سرحدیں ہیں،جام کمال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کراچی میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی میڈیا سے گفتگو۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھون نے کہا ہے کہ ہم اس ملک کی معیشت کے حوالے سے چیزوں کو بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

بلوچستان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بہت مسائل سے گزر رہا ہے، بلوچستان کے زد میں بھی یہی چیزیں آتی ہیں، اس کا رقبہ بہت بڑا ہے اور اتنے بڑے علاقے میں واقعات کا ہونا اتنا ہی بڑا بن جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے حالات اس لیے بھی حساس ہیں کہ وہاں دو ممالک کی سرحدیں ہیں، جن وزیر اعلی نے وہاں ذمہ داری لی تو سب نے اپنے لحاظ سے وہاں بہتری کی کوشش ضرور کی ہوگی، اب وہاں پیپلز پارٹی کے وزیر اعلی ہیں، ہماری کوشش ہوگی کہ ان کے مسئلوں کو حل کرنے کی کوشش کی جائے۔

حکومتی ویژن کے حوالے سے جام کمال نے کہا کہ پاکستان میں گورننس، مہنگائی کا مسئلہ ہے، عالمی معیشت کا بھی بہت اثر ہے، بیرونی سرمایہ کاری بھی کافی عرصے سے کم ہے، تو ہمارا ویژن ہے کہ پہلے ہاؤس کو آرڈر میں لانا ہے، جو گورننس اسٹرکچر ہے، ایف بی آر کے مسئلے ہیں اس کے ساتھ انرجی کے مسائل کو بہتر کرنے کےلیے دسکوز کو بتایا گیا ہے کہ ان لوگوں پر بوجھ کیوں ڈالا جارہا ہے جو بل دے رہے ہیں، تجارت کے لیے بھی سے ایشوز کو بہتر کرنا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ انرجی کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے تاکہ بجلیوں کے نرخوں کو کم کیا جاسکے، اس میں گورننس کا بہت بڑا مسئلہ، دوسری اور تیسری چیز پاکستان میں صنعت کاری کو بڑھانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کسی معاشرے میں امن نہیں ہوگا تو وہاں ماحول خراب ہوگا مگر یہ دیکھنا ضروری ہے کہ امن کیوں نہیں ہے، اگر کراچی جیسے بڑے شہر میں تجارت کم ہوگی، بیروزگاری بڑھے گی تو لا اینڈ آرڈر خراب ہوتا ہی ہوتا ہے، لا اینڈ آرڈر کے حوالے سے وفاق اور صوبے ایک پیج پر ہیں، یہ ہمارے لیے بہت بڑا چیلنج ہے۔
انکا کہنا تھا پاکستان کو بہت چیلنجز کا سامنا ہے لیکن ہمیں اللہ سے بہتری کی امید ہے، یہ سب ہماری محنت پر مبنی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »