//

...

بابا صدیقی کی گرینڈ افطار پارٹی، بالی وڈ ستاروں کی شرکت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ہر سال کی طرح رواں سال بھی معروف بھارتی سیاست دان بابا صدیقی کی جانب سے گرینڈ افطار پارٹی کی روایت برقرار رہی جس میں بالی وڈ ستاروں نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔
ہر سال ماہ رمضان میں بھارت میں بابا صدیقی کی جانب سے بالی وڈ اسٹارز کو افطار پارٹی پر مدعو کیاجاتا ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر کافی وائرل بھی ہوتی ہیں۔
اس سال بھی اتوار کو بابا صدیقی کی جانب سے معروف شخصیات کیلئے افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں سلمان خان، عمران ہاشمی،ہما قریشی، پریتی زنٹا، زرین خان، پلک تیواری،شلپا شیٹی، سدھانت چترویدی ،منور فاروقی، گوہر خان، کرن سنگھ گروور اور دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔
اس تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور فلمی ستاروں کو ایک جگہ دیکھ کر ان کے مداح کافی خوش نظر آرہے ہیں۔
بابا ضیاء الدین صدیقی ایک بھارتی سیاست دان ہیں جو ریاست مہاراشٹرا کے واندرے مغربی ودھان سبھا کے حلقہ سے رکن قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے) رہ چکے ہیں۔ وہ 1999، 2004 اور 2009 میں لگاتار تین بار ایم ایل اے رہے اور اس سے قبل مسلسل دو مرتبہ (1992–1997) میں میونسپل کارپوریٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
بابا صدیقی کی شادی شہزین صدیقی سے ہوئی ہے اور ان کے دو بچے بیٹی ڈاکٹر عرشیہ اور بیٹا ذیشان ہیں۔
اس کے علاوہ ان کی دوستی کئی بالی وڈ اداکاروں سے بھی ہے جن میں شاہ رخ خان، سلمان خان، سنجے دت اور دیگر شامل ہیں۔
بابا صدیقی کی افطار پارٹی کئی سالوں سے مشہور ہے ، پہلے اس میں صرف سیاست دان ہی آتے تھے لیکن آہستہ آہستہ انہوں نے بالی وڈ کی مشہور شخصیات کو بھی مدعو کرنا شروع کر دیا اور ان کی افطار پارٹی اور بھی مقبول ہو گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.