//

...

24 مارچ سے پنجاب بھر میں مرغی کی سپلائی روک دیں گے: چیئرمین ٹولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : چیئرمین ٹولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن محمد طارق نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ہمارے ساتھ ناروا اور غلط رویہ رکھا ہوا ہے، 24 مارچ سے پنجاب بھر میں مرغی کی سپلائی روک دیں گے۔

ایک بیان میں محمد طارق نے کہا کہ ہمیں قیمت خرید سے کم ریٹ پر چکن فروخت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، ہمیں چکن فی کلو 30 روپے کم قیمت یعنی 550 روپے میں بیچنے کا کہا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چکن کا ہمارا ریٹ 580 روپے کلو ہے، اس سے کم نہیں بیچ سکتے۔

محمد طارق کا کہنا ہے کہ جب تک پنجاب حکومت فیصلہ واپس نہیں لیتی، پولٹری ٹریڈرز اپنا کاروبار بند رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.