//

...

ہرنائی کوئلہ کان میں حادثہ کیخلاف پاکستان ورکرز فیڈریشن کا کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

رپورٹر (بلال فیروز):پاکستان ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے زیر اہتمام ضلع ہرنائی کے علاقے زرد آلو میں گزشتہ دن کوئلہ کے کان میں گیس بھرنے کے باعث 13کان کنوں کی ہلاکت کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.
مظاہرے کی قیادت پیر محمد کاکڑ نے کی ،مظاہرہ میں ریڈو وکرز فرنٹ سیول سوسائٹی مختلف لیبر تنظیموں اور ہیومن رائٹس کے کارکنوں نے شرکت کی مظاہرے سے پی ڈبلیو ایف بلوچستان کے جنرل سیکرٹری پیر محمد کاکڑ کریم پر ہار ملک سعید لہڑی عثمان علی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرد آلو کوئل مائنز کے حادثے میں بارہ کارکنوں کی شہادت اور چھ کارکنوں کے زخمی ہونے اور دکی کوئل مائنز ایریا سے تین کاکنوں کے اغوا پر سخت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مائنز حادثات روز کا معمول بن چکے ہیں آئے روز کوئی نہ کوئی واقعہ ہوتا ہے اور اس میں کان کن زخمی یا شہید ہوتے ہیں.
ہر سال سینکڑوں کارکن حادثات کے نظر ہوتے ہیں لیکن بد قسمتی سے حکومت کی جانب سے ان واقعات کے روک تھام کیلئے کوئی ٹھوس اقدام نہیں اٹھا یا گی.
ا انہوں نے کہا حادثات کی بڑی وجہ مائنز ورکرز کا پراپر ٹریننگ نہ ہونا ور حادثات کے سبب بننے والے گیسزاور دیگر خطرات سے آگاہی نہ ہونا ہے،حکومت مائنز میں حادثات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے اور آئی ایل او کنویشن 176برائے مائنز صحت اور سلامی کی فوری توسیع کریں مائنز ایکٹ 1923 میں ترمیم کرکے دور جدید کے تقاضوں کے مطابق بنا یا جائے.
انہوں نے مزید کہا کہ مائنز ورکرز کام کرنے سے پہلے ضروری ٹریننگ لازمی کیا جائے مقررین نے کہا کہ مائنز ورکرز کو ای او بی آئی اور دیگر انشورنس کمپنیوں میں انشورنس کیا جائے تاکہ ان سے ملنے والے مراعات سے مستفید ہوسکیں مقررین نے مزید حکومت سے مطالبہ کیا کہ دکی کوئل مائنز ایریاسے اغوا ہونے والے تین کاکنوں کو فوری طور سے بازیاب کرایا جائے اور ہرنائی کے علاقے زرد آلو میں شہید کاکنوں کو پچیس پچیس لاکھ اور زخمیوں علاج معالجہ اور پانچ لاکھ روپے دیے جائے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.