//

پنجگور میں پچاس بستروں پر مشتمل اسپتال کئی سال گزرنے کے باوجود فعال نہ ہوسکا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پنجگور پچاس بستروں پر مشتمل ہسپتال کئی سال گزرنے کے باوجود تاحال فعال نہ ہوسکا.
خدابادان اور اس کے گردونواح کے لوگ ایک معمولی بخار کیلئے پرائیویٹ ہسپتالوں کا رخ کرنے پر مجبور، کروڑوں روپے کی لاگت سے قائم ہسپتال زبوں حالی کا شکار نہ کوئی ڈاکٹر اور نہ ہی کوئی ادویات کی سہولت دستیاب ہے.
صرف کاغذی اور سرکاری فائلوں میں ایک ایم ایس کی تعیناتی کی گئی مگر ایم ایس آدھا گھنٹے کیلئے ہسپتال میں وقت نہیں دیا ہے۔
پنجگور خدابادان سراوان سمیت اسکے گردونواع گرمکاں تسپ کیلئے قائم پچاس بستروں پر مشتمل ہسپتال خدابادان کئی سال گزر جانے کے باوجود تاحال فعال نہیں ہوسکا ہے.
ہسپتال میں نہ کوئی ادویات کا بندوبست ہے اور نہ کوئی ڈاکٹرز دستیاب ہوتی ہے.
پچاس بستروں پر مشتمل ہسپتال کو صرف دو ہی ڈاکٹرز چلاتے ہیں ہسپتال پنجگور کی بڑی آبادی کیلئے واحد ہسپتال ہے، یہاں کوئی شعبہ حادثات یا ایمرجنسی کا شعبہ موجود نہیں ہے.
حکومت بلوچستان کی جانب سے گرانٹ اینڈ ایڈ کی ضرورت ہے اس سلسلے میں سمر ی بنائی گئی ہے مگر منظور ی کے لئے کافی عرصے سے زیر التوا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »