//

...

ہمارا ملک اور خصوصاً صوبہ بلوچستان ایک پر امن صوبہ ہےسردار عبدالرحمن کھیتران

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمن کھیتران نے 23مارچ کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 23۔مارچ یوم پاکستان کو منانے کا مقصد نظریہ پاکستان اور ملک سے اظہار محبت کا پیغام دینا ہے اور عزم کرنا ہے کہ ملک صوبے کی حفاظت کیلئے ہم سب کو آپس میں شانہ بہ بشانہ کھڑے رہینگے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم آج کے دن دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہمارا ملک اور خصوصاً صوبہ بلوچستان ایک پر امن صوبہ ہے اور یوم پاکستان 23مارچ کا دن ہمارے لئے بہت اہمیت کا دن ہے ہمیں اپنے ملک پر فخر ہے اور پاکستان/بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے بھرپورجہدوجہد جاری رکھیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہوطن عزیز کا حصول لاکھوں قربانیوں کاثمر ہے اب اس ملک کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کرنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.