//

...

کرکٹ میں عماد وسیم کی واپسی،رٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:قومی کرکٹر عماد وسیم نے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا۔
عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آفیشلز سے ملاقات کے بعد ریٹائرمنٹ پر دوبارہ غور کیا۔
عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میں اپنی دستیابی کا اعلان کرتا ہوں، میں پاکستان ٹیم کے لیے دستیاب ہوں گا۔
عماد وسیم نے مزید کہا کہ میں پاکستان ٹی20 اسکواڈ کے لیے دستیاب ہوں جو اس وقت ٹی20 ورلڈکپ کی طرف بڑھ رہا ہے۔
عماد وسیم نے ان پر اعتماد کرنے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیشہ پہلے آتا ہے، ملک کے لیے اعزازات لانے کے لیے اپنا بہترین کھیل پیش کروں گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.