//

...

پرانی گاڑیوں کی درآمد میں 684 فیصد اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران پرانی گاڑیوں کی درآمد میں 684 فیصد کا غیرمعمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ میں اکانومی اور چھوٹی گاڑیوں کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا اور اس کٹیگری میں شامل 9 ہزار 900 گاڑیاں درآمد کی گئیں۔

کمرشل، ایس یو ویز اور وینز کی مجموعی تعداد 6 ہزار 600 اور دیگر کٹیگریز کی طرح لگژری گاڑیوں کی درآمد میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2023 تا دسمبر 2023 کے دوران 16 ہزار 500 سے زائد استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی گئیں جبکہ مالی سال 2022 کے اسی عرصہ میں صرف 2 ہزار 100 گاڑیاں درآمد کی گئی تھیں۔

پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹیو پارٹس اینڈ ایکسیسریز مینوفیکچررز (پاپام) کے چیئرمین عبدالرحمان اعزاز نے بتایا کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں ہونے والا یہ غیرمعمولی اضافہ وفاقی بجٹ 24-2023 میں 1800 سی سی تک کی گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری کے خاتمہ کا نتیجہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خاتمے کا مقصد پاکستان کے آٹوموٹیو سیکٹر فعال کرنا تھا تاہم یہ اقدام مقامی آٹو انڈسٹری کے لیے نقصان دہ ثابت ہوا۔

پاپاما کے چیئرمین نے کہا کہ درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد نے سنگین معاشی اثرات مرتب کیے ہیں بالخصوص پرزہ جات بنانے والی مقامی صنعت کو 36 ارب روپے کا نقصان پہنچا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.