//

والدین کے علاوہ بطور گلوکار کسی نےقبول نہیں کیا،علی عظمت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:معروف گلوکار علی عظمت نے کہا ہےکہ ان کو بطور گلوکار والدین کے علاوہ خاندان میں کسی نے قبول نہیں کیا۔
علی عظمت حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو کے مہمان بنے جہاں ان سے میوزیکل کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی گئی، اس دوران گلوگار نے انکشاف کیا کہ والدین کے علاوہ خاندان نے میوزیکل کیرئیر کو قبول نہیں کیا۔
ایک قصہ سناتے ہوئے گلوکار نے بتایا کہ میری دادی مجھے کہتی تھیں کہ پڑھتا لکھتا نہیں ہے جا کر ناچ گا کر پیسے کما لے، جب میں پہلی بار اپنے ایک کانسرٹ میں اپنی دادی کو لے کر گیا تو میری دادی رونے لگی جس پر میں ان سے وجہ دریافت کی تو دادی نے روتے ہوئے کہا میں نے تو ویسے ہی بد دعا دی تھی تو سچ مچ میں مراسی بن گیا۔
علی عظمت نے بتایا کہ میرے ماموں بھی کہتے تھے وہ مراسی ہوگئے ہیں ہم ان سے نہیں ملیں گے جس پر دکھ ہوتا تھا۔
گلوکار نے مزید کہا کہ میرا خاندان کہتا تھا تم گلوکار نہیں بننا، ایسا کرو ٹی وی اور ریڈیو کے مکینک بن جاؤ، اگر نہیں پڑھنا تو اسے گاڑی کا مکینک بنا دو اور طرح سے بھی پیسے کمائے جاسکتے ہیں لیکن انہیں پتا ہی نہیں تھا کہ ہم پیسے بنانا نہیں چاہتے شوق کیلئے گاتے ہیں، ہمیں کبھی پیسا نہیں ملا بلکہ دوسروں نے ہمارے پیسے مارے ہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »