//

کیٹ مڈلٹن سے متعلق افواہیں پھیلانے والوں پر ماہرہ خان کی کڑی تنقید

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے اُن تمام سوشل میڈیا صارفین پر کڑی تنقید کی ہے جنہوں نے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن میں کینسر کی تشخیص سے قبل اُن کے ’لاپتا‘ ہونے کی افواہیں پھیلائی تھیں۔
22 مارچ کو پرنسز آف ویلز کیتھرین میڈلٹن نے سوشل میڈیا پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں اُنہوں نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی تھی۔
ویڈیو پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے بتایا تھا کہ جنوری میں ان کے پیٹ کی سرجری ہوئی تھی اور ان کا خیال تھا کہ یہ کینسر نہیں ہے لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ کینسر تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر ان کیلئے بہت بڑا دھچکا تھی لیکن وہ اپنے بچوں اور فیملی کیلئے اسے منظر عام پر نہیں لانا چاہتی تھیں۔
برطانوی شہزادی نے بتایا تھا کہ اب کینسر کے علاج کیلئے ان کی کیمیو تھراپی جاری ہے اور دن بدن اس سے صحت مند ہورہی ہیں۔
مزید پڑھیں: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی
کیٹ مڈلٹن کے حیران کُن انکشاف کے بعد ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اُن صارفین کے نام پیغام جاری کیا ہے جو حقیقت جانے بغیر معروف شخصیات پر تنقید کرتے ہیں۔
ماہرہ خان نے کہا کہ مجھے حیرت ہوتی ہے کہ لوگ کس طرح ایک جگہ بیٹھ کر عوامی شخصیات کے بارے میں گھٹیا اور فضول قسم کی باتیں لکھ لیتے ہیں۔
اداکارہ نے کہا کہ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنے ہی مضحکہ خیز سازشی نظریوں اور بےمعنی باتوں پر یقین کرکے اپنا پورا دن ضائع کردیتے ہیں۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ ہر انسان کے لیے زندگی اہم ہے لیکن سب کو اپنی زندگی میں مختلف مشکلات کا سامنا بھی رہتا ہے، اسی لیے ہر کسی کے ساتھ اچھا سلوک کریں کیونکہ ہم اندازہ نہیں لگا سکتے کہ دوسرا انسان اپنی زندگی کس طرح گزار رہا ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »