//

قوم مایوس نہ ہو، ہم پاکستان کومعاشی لحاظ سے مضبوط اور خودکفیل بنانے کیلئے پُرعزم ہیں، صدر آصف علی زرداری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے تمام اسٹیک ہولڈرز وطن عزیز کی سلامتی، استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلیے مل کرکام کریں۔

اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ہونے والی پریڈ کی ت قریب میں خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا پاکستان اپنی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا، پاکستانی قوم اور مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں یا کسی اور گروپ کی جانب سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا، پاکستان عالمی امن اور تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے، ہم ایک ذمہ دار ایٹمی طاقت ہیں اور پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتے ہیں۔صدر مملکت کا کہنا تھا آج کی یہ ولولہ انگیز پریڈ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان کیلئے ہمارےقومی جذبوں اور امنگوں کی عکاس ہے، ہمیں قومی اتفاق رائے کے ساتھ موثر حکمت عملی، دانشمندانہ انتظام، صوبوں اور وفاق کےمابین بہتر روابط کی اشد ضرورت ہے۔

ان کا کہنا تھا قوم مایوس نہ ہو، ہم پاکستان کومعاشی لحاظ سے مضبوط اور خودکفیل بنانے کیلئے پُرعزم ہیں، معاشی مسائل کے حل اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا قیام عمل میں لایاجا چکا، ہمیں انسانی وسائل کی ترقی اور ہنرمندی ، زراعت، آئی ٹی، صنعتی ترقی اور گڈ گورننس پر توجہ دینا ہو گی۔آصف علی زرداری کا کہا تھا تمام اسٹیک ہولڈرز وطن عزیز کی سلامتی، استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلئے مل کرکام کریں۔انہوں نے کہا کہ ہم بھارت کے تمام غیر قانونی اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے، کشمیری عوام کو یقین دلاتا ہوں پاکستان حق خود ارادیت کی جائز جدوجہد میں ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا غزہ میں جاری تشدد اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر گہری تشویش ہے، بین الاقوامی برادری غزہ میں میں فوری جنگ بندی کرائے اور اسرائیل کو ظالمانہ اقدامات سے روکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ اسپورٹس فیسٹول 2024 کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کیچ کی قیادت میں اجلاس منعقد

وش ویب: تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ اسپورٹس فیسٹول 2024 کی تیاریوں کے حوالے سے…

جیکب آباد :مبارکپور کے قریب ملزمان کی گرفتاری پر مشتعل دیہاتیوں اور پولیس میں تصادم

وش ویب : جیکب آباد میں مبارکپور کے قریب ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے…

https://vshnews.tv/2024/07/22/%d8%ac%db%8c%da%a9%d8%a8-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d8%b3%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d8%a7%db%92-%d9%be%d9%88%d9%84%db%8c%d8%b3-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%db%8c%da%a9-%da%88%d8%a7%da%a9%d9%88-%da%a9%d9%88-2/

جیکب آباد : سی آئی اے پولیس کا ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ

وش ویب : جیکب آباد میں سی آئی اے پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک…

نہری پانی فراہم کرکے پھیلی بے چینی کو دور کرے، آبادگار

وش ویب : جیکب آباد میں زرعی پانی کی قلت پر آبادگاروں کا محکمہ آپباشی…

Translate »