//

صدارتی ایوارڈ لسٹ سے میرا نام نکال دیا گیا، ہدایتکار سرمد کھوسٹ کا دعویٰ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان کے معروف ہدایتکار و پروڈیوسر سرمد کھوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا نام 14 اگست 2023 کو جاری کی جانے والی صدارتی ایوارڈز کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں سرمد کھوسٹ نے دوستوں اور عزیزوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جس نے بھی انہیں اس ایوارڈ کے لیے مبارک باد دی وہ واپس لے لے۔انہوں نے کہا کہ ان کی معلومات کے مطابق 14 اگست کو جاری کی جانے والی فہرست حتمی ہوتی ہے ، سوائے اس صورت میں جس میں جیتنے والا خود ایوارڈ لینے سے انکار کردے۔

دوسری جانب ذرائع کابینہ ڈویژن کے مطابق سرمد کھوسٹ کے نام کی باقاعدہ منظوری نہیں ہوئی تھی، 14 اگست کو نام تجویز کیے جاتے ہیں، منظوری کابینہ کمیٹی دیتی ہے۔ذرائع کابینہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ صرف سرمد کھوسٹ ہی نہیں اور تجویز کنندگان کے نام بھی حتمی فہرست میں شامل نہیں۔سرمد کھوسٹ کی ایک متنازع فلم جوائے لینڈ کی وجہ سے کمیٹی نے ان کا نام منظور نہیں کیا۔

ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں کل 80 سے زائد شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا جائے گا، اعزازات کی تقریبات چاروں صوبائی گورنرز ہاؤس میں بھی ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »