//

...

سوشل میڈیا پر تنقید سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، صبا فیصل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر فنکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر تنقید سے کوئی شکایت نہیں ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر تنقید سے بچنے کیلئے شوبز شخصیات کو کچھ حدود مقرر کرنی چاہئیں۔انہوں نے خود پر تنقید پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جب انسان اندر سے مطمئن ہو تو پھر کسی کے کچھ کہنے سے فرق نہیں پڑتا۔

صبا فیصل نے کہا کہ مشہور شخصیات کو چھوٹی سی غلطی پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے جبکہ عام آدمی ایسی حرکت کرے تو اسے کوئی نہیں پوچھتا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.