//

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جحج جسٹس شوکت صدیقی کو بحال کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، بلوچستان بار کونسل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جحج جسٹس شوکت صدیقی کو بحال کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا.

تفصیلات کے مطابق بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جحج جسٹس شوکت صدیقی کو بحال کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تاریخ میں سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے ایک معزز جحج کو محض اس لئے فارغ کیا تھا کہ خفیہ ادارے پاکستان کے جوڈیشل عمل میں رکاوٹ ڈالتے ہیں. اس وقت کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جحج جسٹس شوکت صدیقی نے پنڈی بارسے اپنی تاریخی خطاب میں ان خفیہ اداروں کا ذکر کیا تھا .
اس وقت کے جوڈیشل کونسل نے آئینی تقاضےپورے نہیں کئے تھے سپریم جوڈیشل کونسل کے اس فیصلے کو جسٹس شوکت صدیقی نے چیلنج کیا تھا بیان میں کہا کہ جسٹس شوکت صدیقی کے برطرفی کے خلاف بلوچستان بار کونسل نے ہر فورم میں آواز بلند کی تھی. اس کی برطرفی کے خلاف آزاد عدلیہ کے خلاف ایک سازش تھی. بیان میں کہا کہ آج سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ آزاد عدلیہ کے کو ششوں کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا. جسٹس شوکت صدیقی کیس میں سپریم کورٹ بار کے سابق صدر حامد خان کا کردار بھی قابل ستائش رہا ہے. بلوچستان بار کونسل سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہےاور تمام ادارے اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہ کر اپنا کام کریں. کسی کے کام میں بے جا مداخلت سے گریز کیا جائے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »