//

...

ریکوڈک سمیت بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، سرفراز بگٹی کی مارک برسٹو سے گفتگو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ہفتہ کو یہاں بیرک گولڈ کمپنی کے وفد نے سی ای او مارک برسٹوو کی سربراہی میں ملاقات کی جس میں انہیں ریکو ڈک منصوبے کی پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ ریکوڈک سمیت غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے بلوچستان میں مواقع موجود ہیں.
ریکوڈک منصوبہ بلوچستان کی معاشی و اقتصادی ترقی میں نمایاں اہمیت کا حامل ہے، حکومت سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔
اس موقع پر بیرک گولڈ کمپنی کے وفد نے آگاہ کیا کہ ریکوڈک منصوبے کی فزیبیلٹی اس سال کے آخر تک مکمل کرلی جائے گی ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے کیلئے بلوچستان کے ڈومیسائل کے حامل افراد کو ترجیح دی جارہی ہے.
اور بیرک گولڈ کی جانب سے خواتین سمیت 100 افراد کو فنی تربیت بھی فراہم کی جاچکی ہے، کمپنی نے کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی کے تحت ریکوڈک کے قریب 3 اسکولز بھی قائم کیے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی کے تحت مقامی افراد کی بہبود کے منصوبوں میں وسعت دیکر اسے عوامی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے پر زور دیا۔ ملاقات میں سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.