وش ویب: لسبیلہ کے علاقے میں کوچ اور ٹرالر میں تصادم ، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے.
تفصیلات کے مطابق ے گزشتہ روز لسبیلہ کے علاقےاوتھل کے قریب ابورہ کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ آنے والی تیز رفتار کوچ اوور ٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں7افراد زخمی ہوگئے زخمیون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔