وش ویب: کیسکو نے صوبائی محکموں اور اداروں کے ذمے واجب الادا رقم کی لسٹ جاری کردی۔
کیسکو حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان حکومت کے محکموں کے ذمے تقریباً 37 ارب 8 کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔
گورنر ہاﺅس کے ذمے 77 لاکھ روپے، وزیراعلیٰ کے دفاتر کے ذمے 1 کروڑ 80 لاکھ روپے، صوبائی اسمبلی کے ذمے 38 لاکھ روپے، محکمہ پولیس پر ایک ارب ایک کروڑ روپے واجب الادا، محکمہ تعلیم پر 8 ارب، ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر پر ایک ارب کی رقم واجب الادا، محکمہ پی ایچ ای پر 17 ارب اور محکمہ صحت پر 2 ارب سے زائد کے واجبات ہیں۔
محکمہ جیل کے ذمے 13 کروڑ، واسا کے ذمے 46 کروڑ واجب الادا ہیں۔ تمام محکموں کو بجلی بلوں کی ادائیگی کیلئے نوٹس جاری کردیے گئے ۔بقایا جات کی عدم ادائیگی پر نادہندگان کی بجلی منقطع کردی جائے گی۔
بلوچستان کے مختلف محکمے کیسکو کے 30 ارب سے زائدروپے کے نادہندہ، نوٹس جاری
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
متعلقہ خبریں
کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق
وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…
0 تبصرےحکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت
وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…
0 تبصرےبلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب
وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…
0 تبصرےبلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال
وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…
0 تبصرےپی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی
وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…
0 تبصرےکوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

0 تبصرے