//

...

پی ایس ایل جیسے بڑے برانڈ کےلیے 6 ٹیمیں بہت کم ہیں،وقار یونس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے متعلق تجاویز دے دیں۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل جیسے بڑے برانڈ کےلیے 6 ٹیمیں بہت کم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل 2025 کم از کم 8 ٹیموں کی حقدار ہے۔

لیجنڈری فاسٹ بالر وقار یونس گالف کے بھی ماہر نکلے

وقار یونس 2023 کے ایونٹ کا حوالے دیتے ہوئے سوال کیا کہ گزشتہ برس پی ایس ایل کے دوران ویمن ٹیموں کے تین میچز ہوئے تھے، اس مرتبہ ویمن میچز کا کیا ہوا؟

لیگ کے دوران اردو میں کمنٹری پر وقار یونس نے کہا کہ اردو کمنٹری کےلیے الگ چینل اور سیٹ اپ ہونا چاہیے۔

آخر میں انہوں نے لکھا کہ اس وقت یہ چند مشاہدات اور تجاویز ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.