//

...

نرخنامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کریں، منافع خور اور مضر صحت اشیاءبیچنے پر کارروائی ہو گی،تحصیلدار منگچر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ڈپٹی کمشنر قلات حافظ محمدقاسم کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر منگچربرکت بلوچ کی نگرانی میں تحصیلدار محموداحمدکرد نے کو جوہان کراس بازار کا دورہ کرکے مختلف دکانوں میں اشیاءخوردونوش کے قیمتیں اور معیار چیک کیا ۔
گرانفروشی ناجائز منافع خوری اور سرکاری نرخنامے کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف بلاتفریق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
تحصیلدارمنگچر محموداحمد کرد تحصیلدار منگچر محموداحمد کرد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینے میں عوام کو تاجر برادری عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جوہان کراس بازار خالق آباد منگچر کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے گوشت فروشوں، سبزی فروش ، بیکریوں، پرچون اسٹور ودیگر دکانوں کا معائنہ کرتے ہوئے اشیاءخوردونوش کی قیمتیں معیار اور مقدار کے ساتھ ساتھ صفائی چیک کیے اس موقع پر ریڈر اسسٹنٹ کمشنر محمد رمضان نوشیروانی ودیگر ان کے ہمراہ تھے انہوں نے تاجروں کو تنبیہ کی کہ وہ سرکاری نرخنامے کی پابندی کرتے ہوئے نرخنامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کریں.
اس کے علاوہ گرانفروشی ، ناجائز منافع خوری اور سرکاری نرخنامے کی پابندی نہ کرنے والوں کے ساتھ مضر صحت اشیاءاور زائدالمعیاد اشیاءبیجنے والوں تاجروں کے خلاف بلاتفریق قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جس میں سزا اور جرمانہ دونوں ہوسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.