وش ویب :پاکستان میوزِک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر رمضان المبارک میں زیارت کے لیے عراق اور ایران پہنچ گئے۔
عاصم اظہر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عراق اور ایران سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
اُنہوں نے ایران کے شہر قم سے کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’میں بہت خوش قسمت ہوں کہ اس مقدس مہینے کا آغاز اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ اہلِ بیت ؑ کی دہلیز پر کر رہا ہوں، الحمدللّٰہ۔