//

جب تک قاتل گرفتار نہیں ہوں گے تب تک دھرنا جاری رہے،مظاہرین

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

ٹھٹھہ (تنویر علی ): گهارو میں کے ڈی اے روڈ پر ڈکیتی کے دوران نامعلوم ملزمان نے صحافی مخدوم عابد کے نوجوان بھائی مخدوم عبد الخالق کو قتل کر دیا، ملزمان فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق دو موٹر سائیکل سواروں نے نوجوان کو لوٹنے کی کوشش کی، جس پر نوجوان کی مزاحمت پر ملزمان نے نوجوان کو گولی مار دی۔

گهارو پولیس نے متوفی نوجوان کی نعش کو رورل ہیلتھ سینٹر گھارو منتقل کردیا.

قتل ہونے نوجوان کے ورثہ نے گھارو کراچی ٹھٹھہ نیشنل ہائی وے بلاک کردیا ۔ مظاہرین نے گھارو پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور کہا کہ جب تک ہمارے قاتل گرفتار نہیں ہوں گے تب تک دھرنا جاری رہے گا۔

یاد رہے گھاروں میں ایک ہفتے میں یہ دوسرا قتل کا واقعہ پیش آیا ہے، شہر میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »