//

بلوچستان کے مختلف محکمے کیسکو کے 30 ارب سے زائدروپے کے نادہندہ، نوٹس جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کیسکو نے صوبائی محکموں اور اداروں کے ذمے واجب الادا رقم کی لسٹ جاری کردی۔
کیسکو حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان حکومت کے محکموں کے ذمے تقریباً 37 ارب 8 کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔
گورنر ہاﺅس کے ذمے 77 لاکھ روپے، وزیراعلیٰ کے دفاتر کے ذمے 1 کروڑ 80 لاکھ روپے، صوبائی اسمبلی کے ذمے 38 لاکھ روپے، محکمہ پولیس پر ایک ارب ایک کروڑ روپے واجب الادا، محکمہ تعلیم پر 8 ارب، ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر پر ایک ارب کی رقم واجب الادا، محکمہ پی ایچ ای پر 17 ارب اور محکمہ صحت پر 2 ارب سے زائد کے واجبات ہیں۔
محکمہ جیل کے ذمے 13 کروڑ، واسا کے ذمے 46 کروڑ واجب الادا ہیں۔ تمام محکموں کو بجلی بلوں کی ادائیگی کیلئے نوٹس جاری کردیے گئے ۔بقایا جات کی عدم ادائیگی پر نادہندگان کی بجلی منقطع کردی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »