//

...

گوادر سربندر میں پاکستان کوسٹ گارڈ کی کارروائی، 6افراد گرفتار، 36پستول برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان کوسٹ گارڈ نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کی بنیاد پر گوادر (بلوچستان) کے علاقے سر بندر میں دوران سرچ اپریشن ایک ملزم کے قبضے سے 2 عدد بوریوں میں چھپائے گئے 36 عدد پستول برآمد کر کئے گئے۔
گرفتار ملزم کی نشان دہی پر مزید کاروائی کرتے ہوئے قریبی گھروں کی تلاشی کے دوران ایک عدد موٹر سائیکل ، 2 گاڑیاں اور ایک ڈبل بیرل شاٹ گن برآمد کرتے ہوئے 6 مشتبہ افراد کو اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔ مذکورہ اسلحہ،گاڑیاں اور ملزمان کو حراست میں لیکر قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔
پاکستان کوسٹ گارڈز نے ایک اور کاروائی میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے جیوانی کے علاقے میں سمندر میں اینٹی ٹرالنگ آپریشن کرتے ہوئے ایک عدد فشنگ ٹرالر کو دو گھنٹے تعاقب کرنے کے بعد قبضے میں لے کر جیوانی جیٹی پر منتقل کر کے بلوچستان فیشریز کے حوالے کر دیا۔
واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز منشیات اور ہر طرح کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کی لعنت سے معاشرے کو پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.