//

کوئلہ کانوں میں پیش آنے والے حادثات میں بلوچستان میں ہرسال اوسطاً 100 سے 200 کان کن ہلاک ہوجاتے ہیں، ایچ آر سی پی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان کی کوئلہ کانوں میں حادثات، گزشتہ سال 68کان کنوں کی موت واقع ہوئی۔

بلوچستان کی کانوں میں پیش آنے والے حادثات میں گزشتہ سال 68 کان کنوں کی موت واقع ہوئی۔‘یاد رہے کہ بلوچستان میں کوئلہ کی کانوں میں حادثات معمول ہیں۔انسانی حقوق کمیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق کان کے منہدم ہونے اورزہریلی گیسوں کے جمع ہونے سمیت مختلف وجوہات کے نتیجے میں پیش ہونے والے حادثات میں بلوچستان میں ہرسال اوسطاً 100 سے 200 کان کن ہلاک ہوجاتے ہیں۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق کوئٹہ، بولان، ہرنائی، لورالائی اور دکی سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں کوئلے کے 25کروڑ ٹن سے زائد کے ذخائر موجود ہیں۔بلوچستان کا پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کے کوئلہ اینٹوں کے بھٹوں اور سیمنٹ کے کارخانوں سے لے کر پاور پلانٹس تک کئی شعبوں میں استعمال ہوتا ہے۔ کان کنی کے شعبے سے بلوچستان میں 70ہزار سے زائد مزدور وابستہ ہیں۔

مزدور تنظیموں کے مطابق کوئلے کی کانوں میں حفاظتی انتظامات اور سہولتوں کی عدم دستیابی کے باعث اب تک ہزاروں کان کن مختلف حادثات میں زندگی کھو چکے ہیں۔ایچ آر سی پی نے نومبر 2022 میں بلوچستان کی کوئلے کی کانوں میں حقوق کی خلاف ورزیوں پر’فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ‘جاری کی تھی جس میں کان کنی سے ہونے والی اموات پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

ایچ آر سی پی کے مطابق کان کنی کے قدیم طریقے، پرانی ٹیکنالوجی اور ناکافی حفاظتی آلات کے استعمال سے صوبے میں کوئلے کے کان کنوں کے لیے اس شعبے میں کام کرنے کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔

یاد رہے کہ ہرنائی کی کوئلہ کان میں گیس بھرجانے سے 20 کان کن پھنس گئے تھے۔ حادثے میں 12 کان کن جاں بحق ہوگئے تھے جب کہ 8 کان کنوں کو زندہ نکال لیا گیا، واقعہ کے بعد کوئلہ کان کو سیل کردیا گیا۔
سیکرٹری معدنیات نے ہرنائی کی کوئلہ کان میں پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے جو تحقیقات مکمل کرکے تین روز کےاندر رپورٹ پیش کرے گی۔

ایڈیشنل سیکرٹری معدنیات ڈاکٹر عتیق شاہوانی کمیٹی کی سربراہ ہوں گے جب کہ دیگر ممبران میں ڈی جی معدنیات عبداللہ شاہوانی، پی ایم ڈی سی کوئلہ کان کے انچارج انجینئر اسفندیار، مائنز لیبر کے کمشنر خلیل احمد اور محمد عاطف مائنز انسپکٹر شامل ہوں گے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »