//

چمن میں ایک ہی روز چوری کی درجنوں وارداتیں.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : چمن امن و امان کی مخدوش صورتحال، ایک ہی دن میں درجنوں واقعات رونما ہوئے شہریوں کو لاکھوں روپے نقدی و موبائل سمیت موٹرسائیکلوں سے محروم ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان میں چمن بارڈر کی بندش کے بعد چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے .

سناتن بازار میں ایک شخص سے مسلح افراد نے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے ایک قیمتی موبائل اور موٹرسائیکل چھین لیا، برف کارخانہ کے قریب شہری سے نقدی اور موٹرسائیکل چھین لیا گیا، جبکہ زنانہ ہسپتال کے ڈاکٹر سے قیمتی موبائل فون چھین لی گیا تاج روڈ پر طلبا سے موٹرسائیکل چوری ہوئی اسی طرح کلی صالحزئی ، اڈہ کہول اور جلات چوک پر بھی ڈکیتی کے واقعات پیش آئے

شہریوں کا نماز اور تراویح کیلئے نکلنا دشوار ہوگیا ہے گلی گلی نوگو ایریا بن چکے ہیں اور شہر ڈاکوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے ضلعی انتظامیہ لیویز فورس نے عوام کو ڈاکوں سے لوٹنے کے بعد ایکشن میں آئی اور چار ڈاکوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا . جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے مذید تفیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ پولیس گشت اور ناکوں کو چھوڑ کر سب ٹریفک پولیس بن گئے سارا نزلہ ریڑی والوں پر اتار دیتے ہیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »