//

...

بلوچستان ہائی کورٹ میں عاصم کاظم ایڈوکیٹ کے پورالی بیسن کیس کی سنوائی .

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان ہائی کورٹ نے پورالی بیسن سے متعلق اسسٹنٹ کمشنر بیلا کو رپورٹ سمیت طلب کرلیا۔

تفصیل کے مطابق بلوچستان ھائی کورٹ میں بیلا ضلع لسبیلا سے تعلق رکھنے والے نوجوان عاصم کاظم ایڈوکیٹ کی دائر کردہ آئینی پٹیشن نمبر 1357/22 کی پرنسپل سیٹ کوئٹہ میں روبرو جسٹس عبداللہ بلوچ اور جسٹس روزی خان بڑیچ امروز سماعت ھوئی جس میں درخواست گزار کا موقف تھا کہ پروجیکٹ کی ناقص پلاننگ، غلط پالیسی اور کرپشن کی وجہ سے بیلا ڈوب گیا اور اربوں کے نقصانات ہوئے.

دوران سماعت پروجیکٹ ڈائریکٹر کی جانب پورالی بیسن کی مکمل فزبلٹی رپورٹ پیش کی گئی.

دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل الہی بخش مینگل ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ سابق اسسٹنٹ کمشنر بیلہ حمزہ انجم نے دوران سیلاب مکمل و مفصل معائنہ کرکے انکوائری رپورٹ پیش کی تھی جس میں علاقے کے زمینداروں مکینوں، متاثرین کی رائے اور نقصانات کی تفصیل اور وجوہات بیان کی گئی ہیں وہ رپورٹ طلب کی جائے اور اسسٹنٹ کمشنر بیلا کو بمعہ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا جائے جس پر معزز عدالت نے ڈپٹی کمشنر لسبیلا اور اسسٹنٹ کمشنر بیلا کو اگلی تاریخ سماعت پر بمعہ رپورٹ پیش ھونے کا حکم صادر کرتے ہوئے طلب کرلیا اور مقدمے کی سماعت دوھفتوں تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.