//

...

بلوچستان میں ہیلتھ کارڈ کے استعمال کا افتتاح

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سیکرٹری محکمہ صحت عبداللہ خان نے بلوچستان عسکری مال ہیلتھ کئیر ہسپتال میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت مریضوں کے مفت علاج کی فراہمی کی سہولت کا افتتاح کیا۔ افتتاح میں چیف ایگیزیکٹیو آفیسر اسد اللہ کاکڑ ، چیف ایگزیکٹیو آفیسر بی اے ہیلتھ کئیر ہسپتال محمد خالد ، صوبائی صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان ڈاکٹر آفتاب کاکڑ ، ڈائریکٹر ایڈمن بلوچستان ہیلتھ کارڈ ڈاکٹر احمد ولی ، منیجر ایم اینڈ ای بلوچستان ہیلتھ کارڈ ڈاکٹر ماریہ ترین ، پروفیسر عائشہ ، پروفیسر مریم شعیب اور ڈاکٹر فیصل کاکڑ فوکل پرسن بینق نے شرکت کی۔

سیکرٹری صحت عبداللہ خان نے بلوچستان عسکری مال ہیلتھ کئیر ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔

ہسپتال میں بلوچستان ہیلتھ کارڈ کے تحت مفت علاج و معالجے کی بلاتعطل فراہمی کے لیے ہسپتال انتظامیہ اور شعبہ امراض نسواں کے ڈاکٹرز کے ساتھ میٹنگ بھی کی۔ کوئٹہ شہر کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں بلوچستان عسکری مال ہیلتھ کئیر ہسپتال اس لحاظ سے منفرد ہے کہ ہسپتال میں جدید طبی مشینری ، تربیت یافتہ عملہ اور ماہر ڈاکٹرز کی موجودگی میں صحت کی سہولیات ہیلتھ کارڈ کے ذریعے بلاتعطل مفت فراہم کی جارہی ہیں.

سیکرٹری صحت نے بلوچستان عسکری مال ہیلتھ کئیر ہسپتال میں ای پی آئی کے اسٹیسٹک سینٹر کی قیام کی منظوری بھی دی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.