//

کو ئٹہ : مشرقی بائی پاس پر واقعہ غیرقانونی الشریف میڈیکل اسٹور اور جیلانی میڈیکل اسٹور سیل۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی ہدایت غیرقانونی ادویات کے لیے کریک ڈاﺅن۔

مشرقی بائی پاس پر واقعہ غیرقانونی الشریف میڈیکل اسٹور اور جیلانی میڈیکل اسٹور سیل۔ سیکرٹری صحت بلوچستان عبداللہ خان کی ہدایت غیرقانونی ادویات کے خلاف مہم جاری۔

ڈرگ انسپکٹر سرور خان کاکڑ نے مشرقی بائی پاس پر واقعہ الشریف میڈیکل اسٹور اور جیلانی میڈیکل اسٹور سے غیرقانونی ادویات برآمد ہونے پر سیل کردیا۔

خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سینئر ڈرگ انسپکٹر سرور خان کاکڑ نے مشرقی بائی پاس کوئٹہ پر واقعہ غیرقانونی الشریف میڈیکل اسٹور اور جیلانی میڈیکل اسٹور دونوں میڈیکل اسٹوروں سے غیرقانونی اور غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد کرکے سیل کردیا۔

چھاپے کے دوران غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے آنے کے اصل ذرائع معلوم کرنے کے لیے ایف آئی اے کی خدمات بھی حاصل کی گئی۔

ملزمان کو موقع پر گرفتار کرکے FIR درج کروا دی گئی۔ تمام ادویات کو سرکاری قبضے میں لے کر تجزیہ کے لیے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »