//

...

کئی بار موت کو انتہائی قریب سے دیکھا اور کلمہ تک پڑھ لیا، فیصل قریشی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کئی بار موت کو انتہائی قریب سے دیکھا اور کلمہ تک پڑھ لیا۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ وہ تین چار مرتبہ موت کے بہت قریب چلے گئے تھے لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کو بچا لیا۔

اداکار نے بتایا کہ ایک مرتبہ ڈرائیونگ کے دوران ان کے گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا اور انہوں نے کلمہ پڑھ لیا، سیٹ بیلٹ کی وجہ سے زیادہ نقصان نہیں ہوا اور انہیں لوگوں نے گاڑی سے باہر نکالا۔
فیصل قریشی نے بتایا کہ اس وقت ہجوم میں موجود بچے یہ سمجھ رہے تھے کہ شاید وہاں ڈرامے کی شوٹنگ جاری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مختلف ڈراموں کی شوٹنگ کے دوران بھی وہ حادثات کا شکار ہوئے لیکن ان کی جان بچ گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.