//

...

پیاز درجہ اول کی قیمت 195، پیاز تاجکستان 135 روپے فی کلو ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : لاہورانتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری کئے گئے ہیں۔

پیاز درجہ اول کی قیمت 195، پیاز تاجکستان 135 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے،آلو 55، ٹماٹر 110 اور مونگرے 110 روپے فی کلو ہونگے۔ادرک تھائی لینڈ 515، لہسن چائنہ 590، کھیرا فارمی 65 روپے فی کلو قیمت مقرر کی گئی میتھی 40، بینگن 90، پھول گوبھی 140، شلجم 30 روپے فی کلوہونگے،سرکاری نرخ نامے میں شملہ مرچ 295، لیموں چائنہ 85 روپے کلو مقرر کئے گئے ہیں۔

مٹر 60، گھیا کدو 175، گاجر چائنہ 80، کریلا 290 ،سیب گاچہ اول 215، امرود 235، انار 440 روپے فی کلو،کھجور ایرانی 505 روپے فی کلو، کنو اول فی درجن 300 روپے ہونگے۔سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق کیلا درجہ اول فی درجن 190 روپے،پپیتا 220 اور شکر قندی 100 روپے فی کلوہوگی۔

اد رہے اتوار کو ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیاز کی فی کلو قیمت میں 66 روپے فی کلو کمی کر دی گئی تھی ،پیاز کی قیمت 330 روپے سے کم ہوکر 264 روپے فی کلو ہوگئی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.